روسی جنگی جہازوں نے شام میں دولت اسلامیہ (داعش) کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر کئی فضائی حملے کئے۔روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ روسی جنگی جہازوں
نے شام میں موجود داعش کو نشانہ بنا کر کل کئی فضائی حملے کئے ہیں۔جنگی جہازوں نے حملے کے دوران شام اور روس کے فضائیہ کے فوجی اڈے کے علاوہ روسی جنگی بحری جہازوں سے بھی پروازیں کیں۔